پی سی بی ملازمین کیلئے اچھی خبر

14 Jun, 2023 | 01:24 PM

Ansa Awais

(حافظ شہباز) پی سی بی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی، مہنگائی کے پیش نظر بورڈ ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 35 فیصد اضافہ کیا جارہاہے۔

 ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ بورڈ ملازمین کی نتخواہوں میں اضافے کی منظوری مینجمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی۔

مزیدخبریں