ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دیپیکا پڈوکون کی طبیعت اچانک خراب، ہسپتال منتقل  

deepika padukone,Bollywood actress
کیپشن: deepika padukone,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کا شمار ٹاپ اداکاراؤں میں ہوتا ہے،انہوں نے بہت سی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔
  دوران شوٹنگ  دیپیکا پڈوکون کی طبیعت اچانک خراب ہونے پر انہیں ہسپتال  منتقل کر دیا گیا ، بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون اپنی نئی فلم ’K‘ کے سیٹ پر تھیں جب انہیں نے گھبراہٹ  محسوس کی۔انہیں فوری ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کا معائنہ کیا،طبعیت سنبھلنے پر وہ دوبارہ سیٹ پر چلی گئیں۔

 واضح رہے کہ دیپیکا حیدرآباد میں ساؤتھ انڈین اداکار پرابھاس کے ساتھ فلم کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔