سونے کی قیمت میں حیران کن کمی

14 Jun, 2022 | 05:19 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک) سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے،سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھرکمی ہو گئی۔

 تفصیلات کے مطابق ایک تولہ سونا 350 روپے سستا ہوگیا  جس کے بعد فی  تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 42 ہزار 450 روپے کا ہو گئی۔10 گرام سونا298 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 22 ہزار 130 روپے کا ہو گیا۔ 
عالمی مارکیٹ میں سونا 36 ڈالر سستاہوکر 1822 ڈالر فی اونس کا ہوگیا، دالر 205 روپے پر پہنچے پر سونے کی قیمت میں نمایاں کمی نہیں ہوسکی۔

مزیدخبریں