وفاقی بجٹ میں ٹیکسوں کی بھرمار، فنکار حکومت پر برس پڑے

14 Jun, 2019 | 12:38 AM

Arslan Sheikh

( سٹی 42 ) حکومت کی جانب سے ٹیکسوں سے بھرے بجٹ پر فنکار بھی بلبلا اُٹھے۔

فنکاروں کا کہنا ہے کہ ہر بجٹ میں ہمیشہ ٹیکسوں کا بوجھ ہی عوام پر ڈالا جاتا ہے، غریب پر اس مرتبہ اتنے ٹیکسز لگا دیئے گئے ہیں کہ عام انسان کی روزمرہ کی زندگی بھی متاثر ہو گی۔

اداکار سردار کمال، امانت چن، طارق ٹیڈی، خوشبو خان سمیت دیگر فنکاروں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بجٹ میں عوام کو ریلیف دیں۔      

مزیدخبریں