عید کا چاند نظر نہیں آیا کل 30واں روزہ ہو گا

14 Jun, 2018 | 08:20 PM

عطاءسبحانی
Read more!

سٹی 42: لاہور میں چاند نظر نہیں آیا ، چاند دیکھنے کا وقت نکل گیا، پورے پاکستان سے شواہد ملنا شروع ہوگئے ۔ کل لاہور سمیت پورے پاکستان میں30واں روزہ رکھا جائے گا ۔

تفصیلاً زونل رویت ہلال کیمٹی کے اجلاس کے دوران عبدالخبیر آزاد  کے بیان کےمطابق لاہور سمیت پورے پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا ، لٰہذا کل عید نہیں ہو گی اور ماہ رمضان کے تیس روزے پورے کیے جائے گے۔ اجلاس میں مقامی عہدیداران کے علاوہ محکمہ موسمیات کے ماہرین فلکیات بھی شریک ہوئے۔

مزیدخبریں