گرد آلود ہواؤں نے لاہور باسیوں کوگھیر لیا

14 Jun, 2018 | 12:57 PM

حرااعوان

سیرت نقوی: لاہورکاموسم خشک اورگرم ہے تاہم گرد آلود ہوائیں بھی چل رہی ہیں،محکمہ موسمیات کے مطابق آج موسم گرم رہے گا۔

سٹی 42 ذرائع کے مطابق شہراورگردونواح میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 اور کم سے کم 31 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کاامکان ہے ۔ ہوائیں 24 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:متحدہ مجلس عمل نے لاہور کے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کا حتمی اعلان کر دیا 

 صبح کے وقت ہوا میں نمی کا تناسب 47 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم گرم رہنے کا امکان ظاہرکیا ہے۔

مزیدخبریں