ارشاد قریشی : ڈی ایس پی مصطفی کمال 7محرم الحرام کے جلوس کی سیکورٹی انتظامات کی سپرویژن کے دوران گر کر زخمی ہوگئے ۔
ڈی ایس پی مصطفی کمال سیکورٹی انتظامات کی سپرویژن کے دوران سیڑھیوں سے گرگئے، جس کی وجہ سے مصطفی کمال کی ٹانگ میں فریکچر آگیا۔ انہیں ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا ۔