ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

7محرم الحرام؛ جلوس کی سیکورٹی انتظامات کی سپرویژن کے دوران ڈی ایس پی گر کر زخمی

 7محرم الحرام؛ جلوس کی سیکورٹی انتظامات کی سپرویژن کے دوران ڈی ایس پی گر کر زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ارشاد قریشی : ڈی ایس پی مصطفی کمال 7محرم الحرام کے جلوس کی سیکورٹی انتظامات کی سپرویژن کے دوران گر کر زخمی ہوگئے ۔ 

ڈی ایس پی مصطفی کمال سیکورٹی انتظامات کی سپرویژن کے دوران سیڑھیوں سے گرگئے، جس کی وجہ سے مصطفی کمال کی ٹانگ میں فریکچر آگیا۔ انہیں ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا ۔