ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صنم جاوید کو ایک مرتبہ پھر گرفتار کرلیا گیا

 صنم جاوید کو ایک مرتبہ پھر گرفتار کرلیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک : پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ایکٹی ویسٹ اور سرگرم کارکن صنم جاوید کو ایک مرتبہ پھر گرفتار کیا گیا ۔ 

صنم جاوید کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کیا۔  صنم جاوید کے وکیل علی اشفاق ایڈوکیٹ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پیغام دیتے ہوئے کہنا تھا کہ صنم جاوید کو ایک بار پھر اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے بغیر مزاحمت اس کو پولیس کے حوالے کیا،یہی قانون کا احترام کرنے والوں کو رویہ ہونا چاہئے اور یہی ہم نے کیا۔