ویب ڈیسک: لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کی درخواست پر فیصلہ سنادیا ۔
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس اور انٹی کرپشن کو چوہدری پرویز الٰہی کو نامعلوم مقدمات میں گرفتاری سے روک دیا۔ جسٹس محمد امجد رفیق نے چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست پر محفوظ کیا کیا فیصلہ سنایا۔