آئی ایم ایف مذاکرات کے مثبت اثرات,ڈالرسستاہوگیا

14 Jul, 2022 | 02:43 PM

ویب ڈیسک: آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے مثبت اثرات،انٹربینک میں ڈالر سستاہوگیا۔

انٹربینک میں ڈالر 60پیسے سستا ہوگیا ۔ڈالر 210 روپے سے نیچے آگیا ۔انٹربینک میں ڈالر 209روپے50پیسے کا ہوگیا ۔

مزیدخبریں