میشا شفیع نے بیرسٹر حسان خان نیازی کے الزامات رد کردیئے

14 Jul, 2019 | 03:03 PM

Sughra Afzal

(زین مدنی ) میشا شفیع نے وزیراعظم عمران خان کے بھانجے بیرسٹر حسان خان نیازی کے الزامات کو رد کرتے ہوئے کہا کہ میں اس شخص سے نہ کبھی ملی ہوں اور نہ ہی میں نے اس پر الزام لگایا ہے، اگرچہ اس نے مجھے گزشتہ برس پیغام بھیجا تھا لیکن مجھے یاد نہیں کہ میں نے اسے جواب دیا تھا۔

واضح رہے کہ حسان نیازی نے میشا شفیع کو علی ظفر کے خلاف جعلی گواہ پیش کرنے پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں اور ان کی ٹیم کو ملنے والی غیر ملکی فنڈنگ پر سوال اٹھائے تھے۔

مزیدخبریں