آصف بلال لودھی کو ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا اضافی چارج دے دیا گیا

14 Jul, 2018 | 07:21 PM

رانا جبران

قیصر کھوکھر: حکومت پنجاب نے آصف بلال لودھی کو ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا اضافی چارج دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

 سٹی 42 کے مطابق محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق آصف بلال لودھی جوکہ گریڈ 19 کے پی اے ایس افسر بھی ہیں انہیں ڈائریکٹر فوڈ پنجاب کااضافی چارج دے دیا گیاہے۔ اس سے قبل لبنی عثمان کو ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کا اضافی چارج دیا گیا تھا۔

مزیدخبریں