ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گھی کی قیمتوں میں اضافہ,فی کلو کتنے روپے کا ہوگیا?

گھی کی قیمتوں میں اضافہ,فی کلو کتنے روپے کا ہوگیا?
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 شہزاد خان: شہر کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا راج برقرار ہے ، گھی کی قیمت آسمان پر سے باتیں کرنے لگی۔

 اوپن مارکیٹ میں  مختلف اقسام کے گھی کی قیمتوں میں اضافے کا سامنا ہے۔درجہ اول کا گھی ایک ماہ میں 60 روپے، درجہ دوم کا گھی 30 روپے اور درجہ سوم کا گھی 100 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا ہے۔

درجہ اول گھی کی ہول سیل قیمت 260 روپے فی کلو ہے جبکہ پرچون میں یہ 580 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہا ہے۔ درجہ دوم کا گھی 530 روپے فی کلو اور درجہ سوم کا گھی 480 روپے فی کلو میں دستیاب ہے۔