ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کلمہ چوک فلائی اوور پر ڈمپر کا خوفناک حادثہ، 2 افراد جاں بحق

کلمہ چوک فلائی اوور پر ڈمپر کا خوفناک حادثہ، 2 افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری:  لاہور میں کلمہ چوک فلائی اوور پر تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

تھانہ گارڈن ٹاؤن کے علاقے میں کلمہ چوک فلائی اوور پر یہ افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس میں تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا۔

پولیس کے مطابق حادثے کے بعد ڈمپر ڈرائیور حادثے کے بعد موقع سے فرار ہو گیا۔  پولیس نے لاشیں مردہ خانے منتقل کر دیں۔

 پولیس کی جانب سے ڈمپر قبضہ میں لے کر واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی  ہے۔