ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلوکار حبیب رحمان کا نیا گانا مرشد ریلیز

گلوکار حبیب رحمان کا نیا گانا مرشد ریلیز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: گلوکار حبیب رحمان کا نیا گانا مرشد ریلیز کردیا گیا۔ 

 گانے کی ویڈیو میں ماڈل واداکارہ اقصیٰ ملک نے پرفارم کیا ہے ،گانے کی شاعری کبیر کاظمی نے لکھی ہے  جبکہ موسیقی علی واجد نے ترتیب دی ہے ،گانے کی ویڈیو ایچ آر پروڈکشن نے ڈائریکٹ کی ہے۔

 حبیب رحمان نے پچھلے سال بیس سے زائد گانے ریلیز کئے تھے ،حبیب رحمان نے کوک سٹوڈیو کی آفر کے باوجود اپنا گانا کوک سٹوڈیو سیزن کیلئے تیار نہیں کیا تھا ،حبیب رحمان کا کہنا ہے کہ وہ اس سال بارہ گانے ریلیز کریں گے۔