بلدیاتی انتخابات سے متعلق عمران خان کا اہم پیغام

14 Jan, 2023 | 10:06 AM

Ansa Awais

ویب ڈیسک:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں کل ہونے والے بلدباتی انتخابات کے حوالے سے خصوصی ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ویڈیو پیغام میں عمران خان نے کہا ہے کہ اتوار کو حیدر آباد اور کراچی کے ڈویژن میں بلدیاتی انتخاباب ہیں، میری سب ووٹرز سے اپیل ہے کہ آپ سب کو اس الیکشن میں بھرپور شرکت کرنی ہے۔

مزیدخبریں