پولیس افسروں کی ترقیوں کے نوٹیفیکشن جاری

14 Jan, 2021 | 06:48 PM

Raja Sheroz Azhar

علی ساہی : پولیس ٹیلی کیمیونیکشن کے15ہیڈ کانسٹیبلزکواے ایس ائیز اور29کانسٹیبلز کوہیڈکانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی.

تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ٹیلی کمیونیکیشن احمد ارسلان ملک کی زیر صدارت ٹیلی کمیونیکیشن اہلکاروں کےلئےترقیاتی کمیٹی کا انعقاد جس میں ایس ایس پی ٹیلی کمیونیکیشن صادق علی ڈوگر، ایس ایس پی ایم ٹی پنجاب منتظر مہدی کی شمولیت۔پروموشن بورڈ نے 15 ہیڈ کنسٹیبلان کوااے ایس آئیز کے عہدوں پر ترقی دی ۔ترقی پانے والوں میں اے ایس آئی محمد سلیم ۔امجد محمود،محمد یوسف "عمرحیات"منور حسین عندالقدیر"الطافقمر" محمد امین "شہبازاحمد" رحمت علی "ندیم عالم" سعید احمد " صداقت محمود" سلطان محمود شامل ہیں۔

کمیٹی نے 29کانسٹیبلز کوہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ترقی اہلکاروں کا بنیادی حق ہے۔ترقی کے زیرالتوا کیسز کو ترجیحی بنیادوں پر مانیٹر کیا جارہا ہے.ٹیلی کمیونیکیشن اہلکاروں کی ویلفیئر کو یقینی بنایا جارہا ہے۔

مزیدخبریں