پی سی بی میں دو بڑوں کی جنگ شدت اختیار کر گئی

14 Jan, 2021 | 03:47 PM

Malik Sultan Awan

(سٹی 42) چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور چیف ایگزیکٹو وسیم خان میں ٹھن گئی۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ  احسان مانی اور چیف ایگزیکٹو  وسیم خان کے درمیان اختلافات بڑھ گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ احسان مانی، وسیم خان کے کام میں مداخلت کر رہے ہیں۔  چھوٹے چھوٹے کاموں کے لئے بھی چیئرمین کی اجازت لینا وسیم خان کو منظور نہیں۔

دوسری جانب ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے دونوں بڑے اپنے اختیارات کے مطابق کام کررہے ہیں۔ 

مزیدخبریں