سال2020کا پہلا پولیس مقابلہ، ڈاکو ہلاک

14 Jan, 2020 | 08:46 PM

M .SAJID .KHAN

(سٹی42) نئے سال2020 کے پہلے پولیس مقابلہ میں ڈاکو ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرا ساتھی فرار ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق داتا دربارکے پاس علی بابا بیکری سے فرار ہونے والا ڈاکومبینہ پولیس مقابلےمیں ہلاک ہوگیا، ڈاکو ؤں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی، پولیس کی جوابی فائرنگ میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دوسرا موقع سے فرار ہوگیا،فائرنگ کےتبادلےمیں ایک راہگیر بھی  زخمی ہوا۔

پولیس ذرائع کا کہناتھا کہ ڈا کو کا دوسرا ساتھی 50 ہزار روپے لوٹ کر موقع سے فرار ہوگیا، جس کی تلاش جاری ہے۔

مزیدخبریں