بھارت نے دو پاکستانی قیدی رہا کردیئے

14 Jan, 2020 | 03:49 PM

M .SAJID .KHAN

(درنایاب) بھارت نے غلطی سے سرحد پار کرنے والے دو پاکستانی قیدی رہا کردیئے .

تفصیلات کے مطابق سجاد حیدر نے 19 نومبر 2010 کو غلطی سے قصور بارڈر پار کیا تھاجبکہ بلال نے 2018میں لاہور کے قریب غلطی سے بادڑر کراس کرلیا تھا اور بھارت کی حدود میں داخل ہوگئے تھے ۔

دونوں پاکستانی قیدیوں کو واہگہ کے ذریعے پاکستانی حکام کے حوالے کیا گیا، ذرائع کے مطابق دونوں قیدیوں کو پاکستان رینجرز پنجاب سکیورٹی کلئیرنس کے بعد ورثا کے حوالے کردیں گے ۔ 

مزیدخبریں