توہین عدالت کیس:اکائونٹنٹ جنرل پنجاب سے جواب طلب

14 Jan, 2020 | 12:14 PM

Azhar Thiraj

ملک اشرف: توہین عدالت پر اکائونٹنٹ جنرل پنجاب سے جواب طلب ،نوٹس جاری کردیا گیا۔

اکائونٹنٹ جنرل پنجاب کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس عائشہ اے ملک نے کی ، جسٹس عائشہ اے ملک  نے درخواست پر اے جی پی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

مزیدخبریں