ملک اشرف: توہین عدالت پر اکائونٹنٹ جنرل پنجاب سے جواب طلب ،نوٹس جاری کردیا گیا۔
اکائونٹنٹ جنرل پنجاب کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس عائشہ اے ملک نے کی ، جسٹس عائشہ اے ملک نے درخواست پر اے جی پی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔