ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سول سوسائٹی کا زینب کے قاتلوں کی فی الفور گرفتاری کے لئے شدید احتجاج

سول سوسائٹی کا زینب کے قاتلوں کی فی الفور گرفتاری کے لئے شدید احتجاج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعد احمد): سول سوسائٹی کا زینب قتل کیس پر لبرٹی چوک پر احتجاج، مظاہرین نے کہا کہ نام کے خادم اعلی زینب کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کروائیں۔ گرفتاری کے بعد سرعام روڈ پر پھانسی دی جائے۔

لبرٹی چوک پر احتجاج کے دوران مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے، جن پر حکومت مخالف نعرے درج تھے، مظاہرین نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا کہ زینب کے قاتلوں کو جلد گرفتار کیا جائے۔ گرفتاری کے بعد سرعام روڈ پر پھانسی دی جائے۔

احتجاج میں شریک نوجوانوں کا کہنا تھا کہ جب تک زینب کے ورثاء کو انصاف نہیں ملتا سول سوسائٹی کا احتجاج جاری رہے گا۔

مزید دیکھئے: