شادمان اتوار بازار میں پھلوں ،سبزیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ برقرار

14 Jan, 2018 | 03:30 PM

شاہ رخ ندیم: پھلوں اورسبزیوں کی قیمتوں میں گزشتہ اتوار کی نسبت کمی نہ ہوسکی۔

تفصیلات کے مطابق آلو 22، ٹماٹر36، شمل پہاڑی87 اور پیاز47 روپے کلو فروخت ہو رہے ہیں۔ سیب130، انار170 روپے کلو، کیلا50 ، مسمی 100 روپے درجن فروخت ہورہے ہیں۔

مزیدخبریں