وقاص احمد : پنجاب یونیورسٹی نے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا۔
ایسوسی ایٹ ڈگری پارٹ ون اور ٹو کے امتحانات مئی کے آخری ہفتے میں شروع ہوں گے، جبکہ ایم اے کے سالانہ امتحانات بھی مئی کے آخری ہفتے میں منعقد ہوں گے۔ اس کے علاوہ ایل ایل بی 3 سالہ پروگرام کے امتحانات جولائی میں منعقد کیے جائیں گے۔
ایل ایل بی پنجاب سالہ پروگرام کے امتحانات بھی جولائی دو ہزار 24 میں منعقد ہوں گے۔
پنجاب یونیورسٹی نے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا
14 Feb, 2024 | 04:31 PM