ویب ڈیسک : 100اور1500 روپے والےانعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل( جمعرات) کو ہو گی ۔
100روپے والے انعامی بانڈ زکا پہلا انعام7 لاکھ روپےجبکہ 1500روپے والے قومی انعامی بانڈ زکا پہلا انعام 30لاکھ روپےکاہے۔
14 Feb, 2024 | 04:06 PM