ایف آئی  نےوزیر اعظم کے خلاف ٹویٹر ٹرینڈ چلانے والا ملزم گرفتار کر لیا

14 Feb, 2022 | 10:40 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)ایف آئی اے سائبر کرائم لاہور کی بڑی کارروائی،وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ٹویٹر ٹرینڈ چلانے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔

 ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ صابر ہاشمی کو گرفتار کرلیا۔ملزم  صابر ہاشمی نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ٹویٹر ٹرینڈ چلایا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے نے ملزم صابر ہاشمی کو وزیر اعظم کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے کے الزام میں  کو گرفتار کیا ہے۔

مزیدخبریں