شہر میں پھولوں کی قیمت میں ہو شربا اضافہ ہو گیا

14 Feb, 2018 | 04:13 PM

Read more!

(سعدیہ خان)خوشی کے موقع پر پھولوں کی سجاوٹ اور تحائف دینے کی روایت بڑھ گئی،مانگ میں اضافے کے ساتھ ہی پھولوں کی قیمتیں بھی دوگنا ہو گئیں۔

تفصیلات کے مطابق شادی بیاہ کی تقریب ہو یا کرنی ہو کسی بیمار کی تیمارداری ،پھول دینا زندگی اور خوشیوں کی علامت سمجھا جاتا ہے, اپنے رنگوں اور خوشبووں کی وجہ سے پھول سب کے ہی پسندیدہ ہوتے ہیں ۔

پھولوں کی مانگ میں اضافہ ہوا توقیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں، خریدار قیمتیں بڑھنے پرناخوش دکھائی دیتے ہیں۔

مارکیٹ میں مختلف اقسام کے پھول سب کو اپنی جانب متوجہ کرتے ہیں مگر سب سے زیادہ گلاب پسند کیا جاتا ہے جس کی مختلف اقسام ہردلعزیزہیں۔

مزیدخبریں