وکلاء کی جانب سے عاصمہ جہانگیر کےانتقال پر آج یوم سوگ کا تیسرا روز

14 Feb, 2018 | 01:51 PM

Read more!

(ملک اشرف) وکلاءکی جانب سےعاصمہ جہانگیرکےانتقال پرآج یوم سوگ کاتیسراروز، بارکونسل نےعاصمہ جہانگیرکےانتقال پرتین روزہ یوم سوگ کااعلان کیاتھا، عاصمہ جہانگیرکی رسم قل آج انکی رہائش گاہ حالی روڈ پرسہہ پہرکوہوگی.

ذرائع کے مطابق معروف قانون ندان عاصمہ جہانگیر کے حوالے سے پاکستان بار کونسل نے 3 روزہ سوگ منانے اعلان کیا تھا جبکہ لاہور ہائیکورٹ بار نے بھی 3 روزہ سوگ کا اعلان کر رکھا ہے۔

پاکستان بار کونسل کے سابق چیئر مین حفیظ الرحمان چوہدری کے مطابق قول خوانی کی جائے گی جبکہ 4 بجے دعا کی جائے گی۔

مزیدخبریں