ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملک میں خصوصی عدالتوں کا نوٹیفکیشن جاری

ملک میں خصوصی عدالتوں کا نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

امانت گشکوری : وفاق اور چاروں صوبوں میں خصوصی عدالتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔

 وزارتِ قانون نے وفاق اور چاروں صوبوں میں خصوصی عدالتوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا،نوٹیفکیشن کے مطابق عدالتیں لائرز ویلفیئر اینڈ پروٹیکشن ایکٹ 2023ء کے تحت قائم کی گئی ہیں۔

 وزارتِ قانون کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام ہائی کورٹس کے چیف جسٹس صاحبان کی مشاورت سے عمل میں لایا گیا ہے۔