ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایک ہفتے میں امریکی ڈالر کتنا اضافہ ہوا؟کرنسی مارکیٹ کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

ایک ہفتے میں امریکی ڈالر کتنا اضافہ ہوا؟کرنسی مارکیٹ کی ہفتہ وار رپورٹ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ایاز رانا:گزشتہ کاروباری ہفتے کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے کو ملا۔

 انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 10 پیسے بڑھ کر 278.10 روپے ہوگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کا اضافہ ہوا، جو 279.07 روپے پر پہنچ گئی۔

یورو کی قیمت میں 2 روپے کی کمی ہوئی اور یہ 291.66 روپے کا ہوگیا۔ برطانوی پاونڈ کی قیمت میں 3 روپے 4 پیسے کی کمی آئی اور یہ 351.90 روپے پر آگیا۔ یو اے ای درہم کی قیمت 76 روپے پر برقرار رہی۔ سعودی ریال کی قیمت میں 5 پیسے کا اضافہ ہوا، جو اب 74.25 روپے کا ہوگیا۔