ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب کے ویٹرنری سٹاف کو سرکاری سواری فراہم کرنے کا فیصلہ

پنجاب کے ویٹرنری سٹاف کو سرکاری سواری فراہم کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر: وزیر اعلیٰ پنجاب نے محکمہ لائیو سٹاک کے ویٹرنری سٹاف کو سرکاری سواری فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔

 وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر 1600 موٹرسائیکلیں خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جو ویٹرنری سٹاف کو فیلڈ ڈیوٹی کے دوران استعمال کے لیے فراہم کی جائیں گی۔

ہر ویٹرنری سٹاف کو 100 سی سی موٹرسائیکل دی جائے گی، جس سے ان کی کارکردگی اور فیلڈ میں کام کرنے کی سہولت بڑھے گی۔