ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاہ محمودقریشی کی عبوری ضمانت میں22 جنوری تک توسیع

شاہ محمودقریشی کی عبوری ضمانت میں22 جنوری تک توسیع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جمال الدین:جناح ہاؤس حملہ اورعسکری ٹاورحملہ کے2 مقدمات،عدالت نےشاہ محمودقریشی کی عبوری ضمانت میں22 جنوری تک توسیع کر دی۔

تفصیلات کےمطابق پی ٹی آئی رہنماشاہ محمودقریشی کی عبوری ضمانت پرسماعت ہوئی,شاہ محمود قریشی کے سینئر وکیل دلائل کیلئے پیش نہیں ہوئے,معاون وکیل نے دلائل کیلئے مہلت طلب کی,شاہ محمود قریشی کی حاضری معافی درخواست دائرکی گئی.
انسداد دہشتگردی عدالت کے ایڈمن جج منظر علی گل نے سماعت کی,جے آئی ٹی تفتیش میں شاہ محمود قریشی کو گناہگار قرار دیا گیا.

عدالت نےشاہ محمودقریشی کی عبوری ضمانت میں22 جنوری تک توسیع کر دی.