ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اساتذہ ہوجائیں خبردار! نیو سیس ایپ لانچ کردی گئی

اساتذہ ہوجائیں خبردار! نیو سیس ایپ لانچ کردی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نیو سیس ایپ لانچ کردی۔
سکول انفارمیشن سسٹم ایپ کے ذریعے ٹیچرز کی باقاعدہ لوکیشن چیک کی جا سکے گی، سیس ایپ سے اب سکول سربراہان سے فورا فیڈ بیک لیا جاسکے گا،سیس ایپ میں سی ای اوز کے اختیارات میں بھی پہلے سے زیادپ اضافہ کر دیا گیا۔
سی ای اوز اساتذہ پروفائل میں تبدیلی اور اساتذہ کے عارضی تبادلے کرسکیں گے،نئی ایپ پروگرام مانیٹرنگ اینڈ ایمپلمنٹیشن یونٹ کی سرپرستی میں تیار کی گئی.

اس سے قبل ایپ چلانے کیلئے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ خدمات حاصل کی گئی تھی۔