لالی وڈ فلم’گنجل‘ پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کر دی

14 Dec, 2023 | 09:42 PM

This browser does not support the video element.

زین مدنی: لالی وڈ فلم گنجل پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کر دی۔ 

فلم کی کاسٹ میں احمد علی اکبر ، ریشم ، امنہ الیاس، احمد علی بٹ سمیت دیگر شامل ہیں۔ فلم کی کہانی ایک ایسے نوجوان پر ہے جو  قالینوں کا کام کرتا ہے۔ فلم کے ہدایتکار شعیب سلطان ہیں اور فلم جمعہ 15 دسمبر کو ریلیز  کی جائے گی۔

مزیدخبریں