( سٹی42) ماہر سے ماہر شخص بھی ڈرائیونگ ٹیسٹ میں غلطیاں کردیتے ہیں،کیا ڈرائیونگ ٹیسٹ اتنا مشکل ہے،اسپیکٹر افتخار نے ڈرائیونگ کی بنیادی غلطیاں بتا دی۔
سیف سٹی نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر ڈرائیونگ ٹیسٹ کی بنیادی غلطیوں کے حوالے سے ویڈیو شیئر کی ہے، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انسپکٹر افتخار نے ڈرائیونگ ٹیسٹ کی بنیادی دو غلطیاں ہیں کہ ایک تو ٹیسٹ کو پریشر لیتے ہیں اور دوسرا لوگوں نے باقاعدہ کسی سے سیکھا نہیں ہوتا۔انہوں نے کہا کہ 90 فیصد لوگوں کو ہوتا ہے کہ جب کون کے نزدیک آئے گے تو ہم پاس ہو جائے گے،پولیس اہلکار نے کہا کہ جس اینگل سے آپ آتے ہیں تو اسی اینگل سے اگر واپس آئے تو ریورس کرتے ہوئے ہم کون کے پاس کرلیتے ہیں تو ریورس کا اینگل نیرو ہو جائے گا۔
ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس کرنے کا مکمل طریقہ کار کیا ہے ؟؟
— Safe City (@PSCAsafecities) December 13, 2023
دیکھیں اس ویڈیو میں ۔۔#PSCA #PPIC3 #CityTrafficPolice #OneWay #PublicSafety #FollowTrafficRules #punjabpolice #safecity #drivinglicence #penalty #LicensePlate #blackpaper #PITB #online #DLIMS #punjabpoliceapp pic.twitter.com/NJwsdG6sMu