ٹرین میں سفر کرنے والوں کے لئے خوشخبری

14 Dec, 2022 | 07:19 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)ریلوے انتظامیہ کا  20 دسمبر کو گرین لائن ایکسپریس بحال کرنے کا اعلان،شعبہ آئی ٹی کو ٹکٹوں کی فروخت کی ہدایت جاری کردی گئی۔

 لاہور، راولپنڈی اور کراچی ڈویژن حکام کو انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت،گرین لائن ایکسپریس سیلابی ریلے کی وجہ سے ٹریک خراب ہونے پر بند کی گئی تھی۔

مزیدخبریں