ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایپل کا ''ائیر ٹیگ''   کو اینڈرائڈ صارفین کے لیے متعارف کرانے کا فیصلہ

Air Tag
کیپشن: Air Tag
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  آئی فون بنانےوالی عالمی کمپنی ایپل نے اپنی پراڈکٹ ''ائیر ٹیگ''  اینڈرائڈ صارفین میں مقبول بنانے کے لئے گوگل پلے اسٹور پرایپ جاری کردی ۔
ائیر ٹیگ کا استعمال خفیہ پیغام رسانی، بچوں اور پالتو جانوروں کی لوکیشن سے باخبر رکھنے ، بیمار افراد کی جان بچانے ، پانی کے اندر موجود سراغ لگانے کے لئے کیا جاسکتا ہے ۔

چھوٹے سے بٹن کے سائزکا ائیر ٹیگ بنیادی طور پر بلوٹوتھ ایل ای (توانائی کی بچت) اور یو ڈبلیو بی سے لیس ایک ٹریکنگ ڈیوائس ہے ، ایئر ٹیگز صارف کو آسانی سے کھو جانے والی اشیاء کو تلاش کرنے میں مدد  کرتی ہے۔
 تاہم  پہلے یہ صرف آئی فون اور ایپل پراڈکٹ کے ذریعے ہی قابل استعمال تھے۔ اس ایپ کو انسٹال کرنے کے بعد اب اینڈ رائڈ صارفین بھی  ائیر ٹیگ باآسانی استعمال کرسکیں گے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر