ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موٹر سائیکل آٹوسٹور میں خوفناک آتشزگی بھڑک اُٹھی

موٹر سائیکل آٹوسٹور میں خوفناک آتشزگی بھڑک اُٹھی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42)رائیونڈسندرروڈ پرموٹر سائیکل آٹوسٹور  میں آگ بھڑک اُٹھی،آگ لگنے کی وجہ سے لاکھوں کا سامان جل گیا۔

تفصیلات کے مطابق رائیونڈ میں سندرروڈ پرموٹر سائیکل آٹوسٹور  میں آگ بھڑک اُٹھی، آتشزدگی کے باعث دکان کی چھت گرگئی، ریسکیو ٹیم1122 فوراً واقعہ کی جگہ پہنچی، ریسکیو ٹیم 1122نے جلد ہی  آگ پر قابو پالیا،آگ شارٹ سرکٹ کےباعث لگی جس کی وجہ سےلاکھوں کاسامان جل گیا۔
ریسکیو ذرائع کا کہناتھا کہ آتشزدگی کے باعث کسی قسم کا کوئیجانی نقصان نہیں ہوا، دکان کی میں آگ لگنے سے لاکھوں مالیت کا سامان جل گیا اور دکان کی چھت بھی گرگئی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer