معروف فیشن ماڈل کرن بٹ کی انتہائی غیر اخلاقی، حساس تصاویر لیک

14 Dec, 2017 | 09:57 PM

زین مدنی حسینی

 (سٹی42) معروف فیشن ماڈل کرن بٹ کی انتہائی غیر اخلاقی اور حساس تصاویریں لیک ہوگئیں۔ ماڈل کرن بٹ نے کہا کہ کسی ہیکر نے ان کا موبائل فون ہی ہیک کرلیا ہے۔

معروف فیشن ماڈل اداکارہ کرن بٹ کی انتہائی غیر اخلاقی تصاویر لیک ہوگئی ہیں جس پر فیشن انڈسٹری میں وہ زیر بحث بنی ہوئی ہیں ۔اس سلسلے میں کرن بٹ کا کہنا ہے کہ کسی ہیکر نے ان کا موبائل فون ہیک کر لیا ہے اور ان کے موبائل فون کا تمام ڈیٹا ہیک کرکے ان کے سوشل اکاونٹس تک بھی رسائی حاصل کر لی ہے ۔کرن کا کہنا ہے کہ وہ ایف آئی اے کرائم سیل کو درخواست دیں گی اور قانونی کاروائی کریں گی ۔

دوسری جانب فیشن انڈسٹری میں اس سے قبل بھی متعدد ماڈلز کی ایسی تصاویر لیک ہوئیں اور سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جبکہ سینئر ماڈلز کا کہنا ہے کہ ایسی تصاویر خود ماڈلز لیک کرکے سستی شہرت اور مقبولیت حاصل کرنا چاہتی ہیں۔

مزیدخبریں