ایل ڈی اے کے4 افسران کے تقررو تبادلوں کے احکامات جاری

14 Dec, 2017 | 04:58 PM

(سٹی42) ایل ڈی اے کے 4افسران کے تقررو تبادلوں کے احکامات جاری ڈی جی ایل ڈی اے نے احکامات جاری کئے۔

ذرائع کے مطابق اکبر نکئی کو انفورسمنٹ سے ڈائریکٹر لینڈ ڈویلپمنٹ تھری تعینات کردیا گیا،محمد رشید ڈائریکٹر لا ہائیکورٹ میٹرز لگا دیا گیا،امیر حسن کو ڈائریکٹر انفورسمنٹ تعینات کردیا گیا،زوہیب احمد ملک کو چیف سیکیورٹی آفیسر کا اضافی چارج دے دیا گیا،ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن علی شہزاد نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

مزیدخبریں