ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میاں شہبازشریف کا لاہور واپس پہنچنےپر پرتپاک خیرمقدم

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: میاں محمد شہبازشریف اسلام آباد سے لاہور واپس پہنچ گئے۔

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان اور وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی  نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر  سابق وزیراعظم کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔

 ائیر وائس مارشل طارق غازی اور دیگر شخصیات بھی ائیر پورٹ پر موجود تھیں۔