خاتون تصویر بناتے ہوئے دریا میں ڈوب گئی، ویڈیو

14 Aug, 2023 | 07:37 PM

This browser does not support the video element.

ویب ڈیسک: مانسہرہ میں  سیاحتی مقام ناراں میں خاتون کا تصویر لینا جان لیوا ثابت ہوا۔ 

تفصیلات کے مطابق اکوڑہ خٹک کے سرکاری سکول کی پرنسپل تصویر بناتے ہوئے دریا میں ڈوب گئی،خاتون کی دریا میں ڈوبنے سے قبل کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔

مزیدخبریں