ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واساہیڈ آفس میں یو م آزاد ی کی پروقار تقر یب

واساہیڈ آفس میں یو م آزاد ی کی پروقار تقر یب
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)واسا ہیڈ آفس میں یوم آزادی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا،،ایم ڈی واسا غفران احمد سمیت دیگر افسران نے پرچم کشائی کی اور 76ویں یوم آزادی کے موقع پر قوم کو مبارک باد دی۔
اس مو قع پر ا یم ڈی واساغفر ان نے کہا کہ آزادی ایک بہت بڑی نعمت ہے اور سب کابنیادی حق ہے۔
پرچم کشائی تقریب میں ڈی ایم ڈی میاں منیر، ڈی ایم ڈی حافظ اعجاز رسول، تمام ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور ایکسیئنز سمیت دیگر افسران و سٹاف نے شرکت کی۔ اس موقع پر ایم ڈی واسا غفران احمد کا کہنا تھا آزادی ایک بہت بڑی نعمت اور بنیادی حق ہے، واسا اور وطن عزیز کو مزید بلندیوں پر لے کر جانا ہماری ذمہ داری ہے۔ہمارے بزرگوں کی لازوال قربانیوں سے آزاد ریاست وجود میں آئی ۔
انکا کہنا تھا آزاد ریاست کو قائم و دائم اور مضبوط رکھنا ہم سب کا فرض اولین ہے۔