کراچی میں جشن آزادی کا آغاز ہوائی فائرنگ سے ہوا، چار افراد زخمی

14 Aug, 2023 | 01:04 AM

ویب ڈیسک: کراچی میں  جشن آزادی کےآغاز پر شب 12 بجے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔ 

  شہر قائد میں 14اگست کا دن شروع ہوتے ہی ہر طرف آتش بازی اور ہوائی فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق کورنگی ، لانڈھی اور محمود آباد میں ہوائی فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہوئے۔انیوکراچی کے علاقے بلال کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا ہے۔

مزیدخبریں