ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاہی قلعہ کے دیوانِ عام میں یوم آزادی کی تقریب، محسن نقوی کی شرکت

walled city authority, diwan e aam, city42, independence day
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: والڈ سٹی اتھارٹی کے زیراہتمام شاہی قلعہ کے دیوان عام میں پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے تقریب منعقد کی گئی۔

تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے خصوصی شرکت کی۔ اس کے علاوہ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان ،کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے شرکت  کی۔  قونصل جنرل ولیم کے مکانیول اور آئی جی ڈاکٹر عثمان انور ، اور شہریوں کی کثیر تعداد نے جشن آزادی کی تقریب میں شرکت کی۔

تقریب میں نامور گلوکار پرفارمنس پیش کرینگے، شاندار آتشبازی کی جائے گی۔