اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کے یادگاری نوٹ کا ڈیزائن جاری کردیا 14 Aug, 2022 | 01:12 PM ویب ڈیسک:پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کے یادگاری نوٹ کا ڈیزائن جاری کر دیا۔ عوام کے لیے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے یادگاری نوٹ کے ڈیزائن میں قائد اعظم، علامہ اقبال، سرسید احمد خان اور فاطمہ جناح کی تصاویر ہیں۔ پنجاب پولیس کا کچے میں ٹارگٹڈ آپریشن ، 3 مغوی بحفاظت بازیاب