بو م بوم آفریدی کی پاکستان کے لئے محبت لامحدود ، لافانی

14 Aug, 2021 | 01:21 PM

 ویب ڈیسک : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اورفاسٹ باؤلر بوم بوم آفریدی نے کہا ہے کہ کشمیر اور پاکستان کے لئے ان کی محبت لامحدود اور لافانی ہے ۔

سوشل میڈیا سائٹ پر جاری کی گئی ویڈیو میں وہ اپنی بیٹیوں کے ہمراہ گھر پر پرچم لہرا رہے ہیں انہوں نے گھر پرچراغاں بھی کیا اور پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا۔ ان کی پوسٹ کی گئی ویڈیو کو ہزاروں مرتبہ لائک اور شئیر کیا گیا۔یادرہے شاہد آفریدی ایک محب وطن شہری کی طرح  ہمیشہ سے پاکستان کے لئے جذباتی رہے ہیں ۔ وطن میں ہوں یا پاکستان سےباہر ہمیشہ سے یوم آزادی جوش وجذبے سے مناتے ہیں۔

مزیدخبریں