اعظم خان تیسرا چھکا مارنے کی کوشش میں کیچ آؤٹ

14 Apr, 2025 | 09:48 PM

Waseem Azmet

سٹی42: راولپنڈی کے  کرکٹ سٹیڈیم میں پشاور زلمی اور اسلام آباد کے مابین کانٹے کے میچ کے سولہوں اوور میں اعظم خان نے چھکا لگایا اور سترھوین اوور مین ایک اور چھکا لگانے کی کوشش میں لانگ آن باؤندری پر کیچ آوٹ ہو گئے۔

یہ میچ میں آئی یو کی گرنے والی چوتھی وکٹ تھی۔

 اعظم خان نے 9  گیندوں سے 16 رنز بنائے جن میں دو چھکے شامل تھے۔

اب اسلام آباد یونائٹڈ کا  17 اوورز کے اختتام پر سکور  208 رنز ہے۔ جیسن ہولڈر  10 ریز اور سلمان  25 کے انفرادی سکور کے ساتھ وکٹ پر ہیں۔ 

مزیدخبریں